سیاسی تربیت گاہ

  • کربلا ایک سیاسی و سماجی تربیت گاہ

    کربلا ایک سیاسی و سماجی تربیت گاہ

    ظالم اور جابر افراد جب تخت حکومت پر بیٹھے ہوں تو وہ نہ کسی پر رحم کرتے ہیں اور نہ کسی قانون کی رعایت۔ آپ ؑ کے دور میں ایسے افراد حکومت پر قابض تھے جو نہ مقدسات دینی کے لئے احترام کے قائل تھے نہ اسلام کی عظمت کے ۔بلکہ کھلے عام دین اسلام کا مذاق اڑاتے تھے۔