سربراہ سید عبدالمالک بدرالدین الحوثی
-
صیہونی رجیم امریکہ کی حمایت سے ناقابل تصور جرائم کی مرتکب ہوئی ہے، انصار اللہ سربراہ
یمن کی انصار اللہ کے رہنما نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کے جائز دفاع کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی رجیم کے علاوہ امریکی اور برطانوی بحری جہاز بھی یمنی میزائلوں اور ڈرونز کے نشانے پر ہیں۔