سربراہ ایرانی بحریہ
-
بحریہ کے سمندری تحفظ کی صلاحیت میں بہتر آئی ہے، ایڈمرل شہرام ایرانی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے جہازوں کی حفاظت اور سکیورٹی کے سلسلے میں بحریہ کی طاقت اور صلاحیت میں بہتری سے آگاہ کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
یوم بحریہ کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کا پیغام؛
ایرانی بحریہ پڑوسیوں کے لیے امن اور دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے، جنرل محمد باقری
ایرانی بحریہ کے قومی دن (28 نومبر)کی مناسبت سے مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے اپنے پیغام میں کہا کہ بحریہ کی قومی اور بین الاقوامی پانیوں میں طاقتور موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے امن و دوستی جبکہ دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے۔
-
ایرانی فوج کی بحریہ نئے میزائل سسٹم سے لیس جہازوں کی نقاب کشائی کرے گی، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی فوج کی بحریہ کے چیف کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے مستقبل قریب میں نئے میزائل سسٹم سے لیس سطح اور زیر سطح کے بحری جہازوں کی نقاب کشائی کا اعلان کیا۔