ایرانی شہر شیراز میں حضرت شاهچراغ (ع) کے حرم مطہر کے عالمی امور کے ڈائریکٹر امیرعباس حقیقی نیک نے کہا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے 110 منزلہ کیک سے غدیری مہمانوں کی پذیرائی کی جائیگی۔