سبز ترین
-
بین الاقوامی درجہ بندی کے نظام گرین میٹرک کی رپورٹ؛
ایران کی 45 یونیورسٹیاں دنیا کی سبز ترین یونیورسٹیوں میں شامل
یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کے نظام"گرین میٹرک" کے پائیدار ترقی کے بارے میں 2022 ایڈیشن کی بنیاد پر 45 ایرانی یونیورسٹیوں کو دنیا کی سبز ترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔