سالگرہ
-
مہر نیوز ایجنسی کی 22 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 22 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دفتر تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی اور ڈائریکٹر مہر میڈیا گروپ محمد مہدی رحمتی سیمت صحافیوں اور ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
جمعیت علمائے اہل سنت عراق کے سربراہ؛
مشکل حالات میں صرف ایران نے ہی ہماری مدد کی ہے
جمعیت علمائے اہل سنت عراق کے سربراہ نے کہا کہ جب عالمی برادری نے عراق پر اپنے دروازے بند کئے تو اسلامی جمہوریہ ایران عراقی قوم کی مدد کو آیا۔
-
شاہ چراغ حملے کے زخمی بچے راستین اسلامی کی اسپتال میں سالگرہ
شیراز کے بعض ثقافتی ذمہ داروں اور شہید نمازی اسپتال کے عملے نے اراک شہر سے تعلق رکھنے والے بچے راستین اسلامی کی سالگرہ منائی۔ راستین اسلامی اراک سے اپنے دادا اور دادی کے ہمراہ شیراز میں شاہ چراغ کے روضے کی زیارت کے لئے آیا تھا اور شاہ چراغ پر حملے کے دوران اپنے دادا اور دادی کے ساتھ زخمی ہوا تھا۔