سائنسی کامیابیوں
-
ایران نے نئی جوہری کامیابیوں سے پردہ اٹھایا
ایران نے جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر ایک نمائش کے ذریعے ملک کی نئی جوہری کامیابیوں کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران اور قرقیزستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات؛
دونوں ملکوں کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کی تشکیل میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے، صدر رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر رئیسی نے اپنے کرغستانی ہم منصب سے نیوریاک میں ملاقات کے دوران کہا کہ مشترکہ کمیشن کی تشکیل میں تاخیر سمیت ایران اور کرغزستان کے تعلقات کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو جلد از جلد دور کیا جانا چاہیے