زعفران
-
برازیلی وزیر زراعت کا ایرانی زعفران سے استفادہ
برازیل کے وزیر زراعت کا کہنا ہے کہ میری ہمسر گھر میں ایرانی زعفران سے کھانا درست کرتی ہیں اور میں حتمی طور پر ایران سے زعفران اپنے ساتھ لیکر جاؤں گا۔
-
زعفران کو سرخ سونے سے تعبیر کیا جاتا ہے
ایران کے صوبہ خراسان جنوبی کا علاقہ قاینات زعفران کی پیداوار کا اہم مرکز ہے اس علاقہ میں زعفران دنیا میں مشہور ہے۔
-
زعفران کی زراعت اور برآمدات
ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں زعفران کی سب سے زیادہ پیداوار ہوتی ہے اور اسی وجہ سے جنوبی خراسان کے شہر قاینات کو زعفران کا دارالحکومت سمجھا جاتا ہے۔