رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا
-
ماہ مبارک رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے اور اس چیز سے پناہ لیتا ہوں جو تجھے نا پسند ہے۔۔۔
-
رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی دعا
خدایا ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا تاکہ میں تیری اطاعت کروں اور معصیت نہ کروں ۔