رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
-
ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا اور مختصر تشریح
روزے کا مقصد صرف بھوکا اور پیاسا رہنا نہیں بلکہ بھوک اور پیاس کے ساتھ خلقت کے حقیقی ہدف تک سفر کرنا ہے۔
-
رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔
-
رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
خدایا ! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے۔