رحلت پیامبر
-
رحلت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے ایران بھر میں عزاداری
آج تمام اہل آسمان و زمین پیغمبر خدا کے سوگ میں ڈوبے ہوئے ہیں اور مسلمان صدیوں سے اس غم کو مناتے آرہے ہیں۔
-
تبریز میں پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری
آج پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت کا دن ہے، مشرقی آذربائیجان کے چھوٹے اور بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں لوگوں نے عزاداری میں شرکت کرکے رسول خدا ص اور ائمہ ہدای ع کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رحلت پیامبر اسلام(ص) کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ میں عزاداری
حرم امام رضا علیہ السلام میں یوم رحلت رسول اکرم حضرت محمدؑ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔
-
رحلت پیامبر اکرم (ص) کی مناسبت سے اراک میں عزاداری
ایران کے دوسرے شہروں اور دیہاتوں کی طرح اراک میں بھی 28 صفر المظفر کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور ان کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عمومی سطح پر سوگ منایا گیا۔
-
ایران: آستانہ اشرفیہ میں رحلت نبی اکرم ص کی مناسبت سے مجلس عزا+ ویڈیو
ایران کے صوبہ گیلان میں سید جلال الدین اشرف کے مزار پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت پر ایران بھر میں سوگ کا سماں+ تصاویر، ویڈیو
پیغمبر اکرم (ص) کے یوم رحلت کے موقع پر عالم اسلام میں سوگ کی فضا چھائی ہوئی ہے، اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی رسول اکرم ص کی رحلت اور امام حسن ع شہادت کی مناسبت سے سوگ منایا جا رہا ہے۔
-
رحلت پیامبر اسلام(ص) کی مناسبت سے پاکستانی زائرین کی حرم حضرت معصومہ(س) میں عزاداری
رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے پورے ایران میں مجلس عزا اور جلوس کا سلسلہ جاری ہے۔