رامافوسا
-
صدر رئیسی کی جنوبی افریقی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو؛
غاصب صہیونی حکومت کے جرائم کے خلاف جنوبی افریقہ کے اقدامات قابل تحسین ہیں
صدر رئیسی نے جنوبی افریقہ کے ہم منصب سے ٹیلفونک رابطے کے دوران کہا کہ کئی سال تک نسل پرستی کا شکار رہنے والے ملک کا صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنا قابل تحسین ہے۔
-
برکس کے نئے رکن ممالک کا آج اعلان ہوگا، تنظیم کا نام برقرار رہے گا
جنوبی افریقہ کی میزبانی میں جوہانسبرگ میں جاری برکس کے اجلاس کے دوران میزبان ملک کے صدر آج جمعرات کو تنظیم کے نئے رکن ممالک کا اعلان کریں گے
-
جنوبی افریقہ کے صدر نے اپنے ملک کے خلاف پابندیوں کو غیر منصفانہ قراردیدیا
جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے اومی کرون ویرئینٹ کے سامنے آنے پر ملک پر عائد سفری پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پابندیوں کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔