دہشتگرد کاروائی
-
ایران میں عزاداروں کے درمیان دہشتگرد کاروائی کی منصوبندی میں ملوث 10داعشی دہشتگرد گرفتار+ویڈیو
ایرانی حساس ادارے نے ١۰ داعشی دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے جو امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ کر رہے تھے۔