دو ریاستی حل
-
حکمران فلسطین کے لئے دو ریاستی حل کی تجاویز پیش نہ کریں، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں اور فلسطینیوں میں رشتہ ایمان اور عقیدے کا ہے، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کو منظم کیا جائے گا۔
-
دو ریاستی حل فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ میں بری طرح ناکام ثابت ہوا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے دو ریاستی فارمولے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فارمولے سے فلسطینی عوام کے حقوق محفوظ نہیں ہوں گے۔
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سے خطے میں نئے تنازعات پیدا ہوں گے، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو ہمسایہ ممالک میں جبری منتقل کرنے کی کوششیں نئے تنازعات کو جنم دیں گی۔
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کی حمایت نہیں کرتے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں مقبوضہ علاقوں میں دو ریاستی حل کو نافذ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔