دفاع
-
شام میں مقدس مقامات کے دفاع کے لئے پر عزم ہیں، ایران
ایران کی حکومتی ترجمان نے شام کی حالیہ صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مقدس اور سفارتی مقامات کے دفاع اور انسانی وقار کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں۔
-
مغربی کنارے پر صیہونیوں کی چڑھائی، اسلامی جہاد کی عوام سے متحرک ہونے کی درخواست
منگل کی صبح اسلامی جہاد تحریک نے مغربی کنارے کے باشندوں سے کہا کہ وہ صیہونی رجیم کے فلسطینیوں کو جبری بے گھر کرنے کے لئے جاری وحشیانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متحرک ہو جائیں۔
-
ایران کا دفاعی آپریشن جاری رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اس وقت دفاعی آپریشن جاری رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، پاکستانی وزیر دفاع
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، ہماری کوششوں کے باوجود کابل اس سمت کوئی پیش رفت نہیں کر رہا۔
-
خطے میں امریکی تسلط کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، یمنی وزیر دفاع
یمنی وزیر دفاع نے کہا کہ یمن اپنے حق کے لیے لڑ سکتا ہے اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعامل کے لئے آمادہ ہے، جو صرف طاقتوروں کا احترام کرنا جانتی ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا ہدف خطے کی آبی گزرگاہوں کا استحکام ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے بحر ہند میں ایران، چین اور روس کی مشترکہ مشقوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان مشقوں کا مقصد خطے کی حساس آبی گزرگاہوں کا سکیورٹی استحکام ہے۔