درخواست
-
عدالت نے عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔
-
بھارت؛ حجاب پہن کر امتحان دینے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ شادان فراست نے دعویٰ کیا کہ انہیں مارچ سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنا ہے۔ طالبات حجاب پہن کر اس امتحان میں شرکت کی اجازت چاہتی ہیں۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کی کوئی آئینی حیثیت نہیں/سپریم کورٹ سے آئینی درخواست خارج
وکیل خواجہ احمد حسین نے اسلامی نظریاتی کی تحلیل کیلئے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت ہے نہ اتھارٹی، نظریاتی کونسل اپنی فائنل رپورٹ 1996 میں پارلیمنٹ میں دے چکی ہے۔
-
پاکستان میں ملکی معاشی حالات کے پیش نظر ججز کی مراعات اور پنشنش میں کٹوتی کی درخواست دائر
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پینشن و مراعات میں کٹوتی کے معاملے پر رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کے اعترضات کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔
-
منشیات برآمدگی کیس؛ پاکستانی وزیر داخلہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
-
عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست
پاکستانی سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔
-
6.3 ارب ڈالر قرض موخر کیا جائے،پاکستان کی چین سے درخواست
پاکستان نے ہفتے کے روز چین سے درخواست کی ہے کہ6.3 ارب ڈالر کا قرض موخر کیا جائے جو اگلے آٹھ ماہ میں واجب الادا ہے۔
-
عمران خان نےضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دہشت گردی کے مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔