دانشمندی
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے جرمن ہم منصب کو پیغام؛
مداخلت پسندانہ موقف دانشمندی کی علامت نہیں/ایران کا ردعمل فیصلہ کن ہو گا، حسین امیر عبد اللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے جرمن ہم منصب کے ایران کے بارے میں "اشتعال انگیز، مداخلت پسندانہ اور غیر سفارتی" بیان پر ردعمل کا اظہار کیا اور برلن کو خبردار کیا کہ ایران "متناسب اور فیصلہ کن" ردعمل دے گا۔