ایران کلچرہاؤس کے زیر اہتمام 24ویں دور وزہ کل ہند مسابقۂ حفظ وقرائت قرآن کریم کا آغاز عمل میں آیا،اس مسابقہ میں ہندوستان کی تقریبا 17 ریاستوں کے حفاظ کرام اور قاریان قرآن حصہ لے رہے ہیں۔