خطے
-
شہید قاسم سلیمانی دنیا کے ہر خطے میں مظلومین کی حمایت و نصرت کے لئے پہنچے، پاکستانی معروف صحافی
معروف پاکستانی صحافی مظہر برلاس نے شہداء کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ شہید قاسم سلیمانی دنیا کے ہر خطے میں مظلومین کی حمایت و نصرت کے لئے پہنچے اور انہوں کوئی جزیرہ نہیں خریدا کوئی بینک بیلنس نہیں بنایا بلکہ رضائے خدا خریدی ہے۔
-
خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کا باعث بننے والے ہر اقدام پر تشویش ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے واضح طور پر کسی بھی ایسے اقدام کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے جو خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کا سبب بنتا ہے۔
-
خطے کو جعلی اور کھوکھلے اتحاد کی بجائے علاقائی تعاون کی ضرورت ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے خطے کو بھوسہ بھرے الائنسز اور غیرکارآمد دفاعی سسٹمز کی بجائے اجتماعی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے علاقائی دوستی اور تعاون کی ضرورت ہے۔
-
جوبایڈن کے دورے پر حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا رد عمل:
تل ابیب کی مشارکت سے خطے کی نئے سرے سے نقشہ بندی کی کوشش ناکام رہے گی
اسماعیل ہنیہ نے جو بایڈن کے مقبوضہ علاقے کے دورے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے زور دیا: صہیونی ریاست کو خطے میں ضم کر کے اس کی نئے سرے سے نقشہ بندی کرنے کے لئے امریکی حکومت کی کوششیں ناکام رہیں گی۔