خانزادی
-
ایران اور روس کی مشترکہ خطرات کا مقابلہ کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ اور روسی بحریہ کے سربراہ نے مشترکہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں باہمی تعاون اور مشاورت پرتاکید کی ہے۔
-
فرانسیسی بحریہ کےکمانڈرکی طرف سے ایرانی بحریہ کے کمانڈرایڈمرل حسین خانزادی کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی مڈغاسکرکے مغرب میں واقع رونیان جزیرے میں جب پہنچے تو فرانسیسی بحریہ کے سربراہ نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
-
شہداء کے خون کی برکت سے ایران عظیم طاقت میں تبدیل ہوگيا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی نے کہا ہے کہ شہداء کے خون کی برکت سے ایران ایک عظيم اور بلا منازعہ طاقت میں تبدیل ہوگيا ہے۔
-
امریکہ سردار قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد تباہی اور زوال کی طرف بڑھ رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی نے میجر جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ حملے اور شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سردار قاسم سلیمانی کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل کے بعد تباہی، بربادی اور زوال کی طرف بڑھ رہا ہے۔