حضرت امام موسی کاظم
-
امامت انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کی خاتون سکالر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
عباسی حکومت کی توسیع نے شیعوں کے اتحاد کو درہم برہم کر دیا تھا
عباسی حکومت کی وسعت اور شیعوں کا کسی علاقے میں جمع نہ ہونے کے باعث شیعوں کا اتحاد ختم ہونے کے ساتھ عباسی حکومت کے خلاف امام کی مدد میں رکاوٹ بنی۔ شیعوں کی دینی مسائل سے دوری کی وجہ امام تک دسترسی نہ ہونا تھی۔
-
امام موسی کاظم علیہ السلام نے اپنے پیروکاروں سے روابط بڑھانے کے لئے وکالت کا بہترین نظام بنایا
حضرت امام موسی ابن جعفر علیہ السلام نے شیعوں سے رابطے کو یقینی بنانے کے لئے وکالت کا منظم نیٹ ورک بنایا۔ اس نظام کے تحت آپ اس زمانے کے چیلنجز سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ بحرانوں سے نبردآزما ہوئے۔
-
ہدایت فاونڈیشن کے نائب سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حضرت امام ہادیؑ نے زیارت جامعہ کبیرہ کی شکل میں امام شناسی کی جامع سند پیش کی
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے زمانے میں وکالت کا نظام تشکیل پایا اور حضرت امام جواد علیہ السلام کے دور میں وسعت اختیار کرنے لگا۔ حضرت امام ہادی علیہ السلام کی امامت کے زمانے میں وکالت کا نیٹ ورک مزید منظم ہوا۔
-
شب شہادت امام موسیٰ کاظمؑ، حرم امامؑ میں عزاداری+ویڈیو
امام موسیٰ کاظمؑ 25 رجب سنہ 183 ہجری کو بغداد میں واقع سندی بن شاہک کی زندان میں شہید کیا گیا۔
-
حضرت امام موسی کاظم (ع) کی شہادت کی مناسبت سے کاظمین کا منظر
اس رپورٹ میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے کاظمین کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
بنی امیہ کی طرح بنی عباس نے بھی آل رسول (ص) پر ظلم و ستم روا رکھنے میں کوئی کسرباقی نہیں چھوڑی
بنی امیہ کے ظالم و جابر بادشاہوں کی طرح بنی عباس کے ظالم و خونخوار بادشاہوں نے بھی آل رسول (ص) پر ظلم و ستم روا رکھنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔