جہیز
-
مسجد مقدس جمکران میں 626 نوجوان جوڑوں کو جہیز دینے کی تقریب
حضرت زینب کبری (س) کے یوم ولادت کے موقع پر قم کی تاریخی مقدس مسجد جمکران میں ضروت مند نوبیاہتا دلہنوں کو 600 سیٹ جہیز عطیہ کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یاد رہے کہ ہر عطیہ کردہ جہیز کا سیٹ ایک شہید کی نیابت کی نیت کے ساتھ عطیہ کیا گیا۔
-
بھارتی ریاست راجستھان کی دلہن نے جہیز کے 75 لاکھ روپے عطیہ کردیئے
بھارت میں دلہن نے اپنے جہیز کے لیے مختص 75 لاکھ بھارتی روپے کی رقم لڑکیوں کے ہاسٹل کی تعمیر کے لیے عطیہ کردی۔