جھوٹے دعویدار
-
یمن کے غیر انسانی محاصرے میں شریک یورپ ایران پر الزام تراشی سے باز رہے! تہران
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یمن اور سعودی عرب کے درمیان جاری تنازع میں ایران کی مداخلت سے متعلق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس کے بے بنیاد الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران، یقینی طور پر سرحد سے ماوراء دشمن کو بھی نشانہ بنائے گا، مشیر رہبر انقلاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے یقیناً اپنی سرحدوں سے آگے دشمن کو نشانہ بنائے گا۔