جنگی طاقت
-
اسلامی جمہوریہ ایران کسی طاقت کے مقابلے سے نہیں ڈرتا، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا مقدس نظام مسلح افواج کی حمایت سے کسی بھی علاقائی یا غیر علاقائی طاقت کا مقابلہ کرنے سے نہیں گھبراتا۔
-
حزب اللہ کی فوجی مشقوں سے اسرائیل میں کھلبلی؛ سلامتی کونسل میں درخواست دائر
قابض اسرائیلی سفیر نے فلسطین کی سرحد پر حزب الله لبنان کی حالیہ مشقوں کو سلامتی کونسل کی قرادادوں 1701 اور 1559 کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام الگ الگ خط لکھ کر حزب الله کی جنگی مشقوں کے خلاف شکایت کی ہے۔
-
ڈرون صلاحیت نے ایران کی جنگی طاقت میں اضافہ کیا ہے، ایرانی آرمی کے سربراہ
ایرانی فوج کے سربراہ جنرل عبد الرحیم موسوی نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈرز کی ایک کانفرنس میں کہا کہ ایئر فورس میں طاقتور ڈرون شعبے نے ملک کی جنگی طاقت کو بہتر کیا ہے۔