جنرل سید عاصم منیر
-
فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے/فلسطین کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان نے اسلام آباد میں اپنی سرکاری ملاقاتوں کے آخری مرحلے میں جمعرات کی شب پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں پاکستانی فوج کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
-
پاکستانی آرمی چیف اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان اور پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصف منیر کی باہمی ملاقات اور بات چیت۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کی ایرانی میجر جنرل موسوی سے ملاقات
پاکستان کے آرمی چیف نے ایک اعلیٰ فوجی وفد کی سربراہی میں آرمی ہیڈ کوارٹرز میں حاضری کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف سے ملاقات کی۔
-
ایران اور پاکستان کی یکجہتی کے خطے اور عالم اسلام کی سلامتی پر اہم اثرات ہیں، جنرل باقری
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے پاکستان کے کمانڈر انچیف سے ملاقات میں کہا کہ بلاشبہ دونوں ممالک کو مشترکہ خطرات نے متاثر کیا ہے اور یقینی طور پر دونوں ممالک کے درمیان ہم آہنگی سے خطے اور اسلامی دنیا کی سکیورٹی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا پاکستان کے آرمی چیف کو ٹیلی فون؛
دفاعی تعاون میں تیزی لانے اور پاک ایران سرحد کو دوستی اور بھائی چارے کی سرحد میں تبدیل کرنے کا عزم
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے منگل کے روز پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات چیت کی اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔
-
وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک کی محنت سے حاصل ہونے والی کامیابیوں کو روکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔