امریکی وزارت انصاف نے سعودی ناقد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں محمد بن سلمان کو استثنیٰ دے دیا اور دوسری جانب خاشقجی کی منگیتر نے امریکی فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے اسے "خاشقجی کی دوبارہ موت" قرار دیا۔