جلوس عزاء
-
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں یوم عاشور کے جلوس برآمد
جلوس کے موقع پر مجلس عزاء برپا کی گئی، عزاداروں نے ماتم اور نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو پرساد دیا۔
-
کینیڈا میں سالانہ جلوس عزاء برآمد
نواسہ رسول حضرت امامِ حسین علیہ السلام کی لازوال قربانی کی یاد میں کینیڈا کے شہر ٹورینٹو میں جلوس برآمد ہوا۔
-
قم میں نویں محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس عزا
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی طرح قم المقدس ميں بھی نویں محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس ہائے عزا مذہبی عقیدت اور عزت و احترام سے نکالے گئے۔
-
قم میں اسیران کربلا کی یاد میں جلوس عزاء
قم میں اسیران کربلا کے قافلہ کی علامتی حرکت کی رسم منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔