جشن بہار عبادت
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں نو بالغ بچیوں کیلئے جشن تکلیف کا اہتمام
حرم امام رضا علیہ السلام میں پہلی بار زیارت کے لئے مشرف ہونے والی 888 نوبالغ بچیوں کے لئے پررونق تقریب منعقد کی گئی۔
-
ہمدان میں 2500 نوبالغ بچیوں کی موجودگی میں "جشن بہار عبادت" کا انعقاد
ہر سال کی طرح اس سال بھی ایرانی شہر ہمدان میں جشن بلوغت "جشن بہار عبادت" کے نام سے منعقد کیا گیا۔
-
ایرانی شہر تبریز میں 5ہزار نوبالغ بچیوں کی موجودگی میں "جشن بہار عبادت" کا انعقاد
ہر سال کی طرح اس سال بھی ایرانی شہر تبریز میں جشن بلوغت "جشن بہار عبادت" کے نام سے منعقد کیا گیا۔