شمالی کوریا کے رہنما نے خبردار کیا کہ جزیرہ نما کوریا میں امریکا اور جنوبی کوریا کے کشیدہ رویے سے خطے میں ایٹمی جنگ کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔