جبالیہ
-
جبالیہ میں فلسطینی مزاحمت ناقابل تسخیر ہے، صیہونی ذرائع کا اعتراف
ایک صہیونی ذریعے نے غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ میں حماس کی جنگی صلاحیت اور جاں فشانی کا اعتراف کیا۔
-
جبالیہ میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 صہیونی فوجی زخمی، 28 ہلاک
عبرانی میڈیا ذرائع نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 صہیونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے جب کہ حالیہ ہفتوں میں جبالیہ میں 28 صہیونی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
غزہ میں صہیونی وحشی گری جاری، مختلف علاقوں پر بمباری، مزید 50 شہید
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کی بربریت کے نتیجے میں کم از 50 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں صہیونی حکومت کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 111 شہید
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حملوں کی وجہ سے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 111 شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
جبالیہ میں فلسطینی مزاحمت کی کاروائی، صیہونی کمانڈر سمیت متعدد فوجی ہلاک
صہیونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے شمال میں ہونے والی جھڑپوں میں صہیونی فوج کی 401ویں بریگیڈ کے کمانڈر سمیت مزید تین فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل جبالیہ میں نئے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، اقوام متحدہ
مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ جبالیہ میں فلسطینیوں کو مغربی ہتھیاروں سے ظالمانہ طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے۔
-
غزہ، جبالیا میں رہائشی بستی صہیونی فوج کے ہاتھوں تباہ
صہیونی فورسز نے رہائشی بستی پر بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
جبالیہ پر بمباری نے صہیونی رجیم کو مزید رسوا کر دیا ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ غزہ کے جبالیہ کیمپ پر امریکہ کی براہ راست شرکت سے وحشیانہ بمباری صیہونیوں اور ان کے حامیوں کے جرائم کی فہرست میں ایک اور رسواکن اضافہ ہے۔