تمام تر دباؤ
-
ایران دباؤ اور دھمکی کے تحت مذاکرات کی درخواست قبول نہیں کرے گا، نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم دباؤ، پابندی یا دھمکی کے تحت کسی بھی درخواست کو قبول نہیں کرے گی۔
-
دشمنوں کے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ایرانی صدر
آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ کہا کہ دشمنوں کے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک مسلسل ترقی کرتا رہا جبکہ غیر قانونی و ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں ایران نے عزت و وقار کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور دشمن کی کوئی بھی چال کامیاب نہیں ہونے دی ۔