تشدد
-
امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔
-
برطانوی شہری کا مسافر جہاز میں سیاہ فام خاتون پر بہیمانہ تشدد
لندن سےترکی جانے والی پرواز میں برطانوی شہری نے سیاہ فام خاتون پر تشدد کیا جس کے بعد پولیس نے برطانوی مسافرکو حراست میں لے لیا ہے۔
-
امریکی پولیس کا امریکی عوام پر تشدد کا سلسلہ جاری
امریکی ریاست واشنگٹن میں پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے۔
-
لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام نوجوان پر بہیمانہ تشدد
لندن کے جنوبی علاقے میں پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بلیک لائیوز میٹر کے نام سے وائرل کردی گئی۔
-
برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد میں 14 خواتین ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون کے دوران گھریلو تشدد کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں عدم برداشت کے حامل افراد نے تین ہفتوں میں چودہ خواتین اور دوبچوں کو قتل کردیا ۔
-
عرب ممالک میں لاک ڈاؤن کے دوران خواتین پر تشدد میں اضافہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کہ کورونا وائرس پھیلنے سے عرب خطے میں غربت میں اضافہ ہوگیا ہےجب کہ وہاں لاک ڈاؤن کے دوران خواتین پر تشدد میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اسکولوں میں تشدد میں اضافہ/ ایک طالب علم ہلاک
سعودی عرب کے مدارس اور اسکولوں میں تشدد میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے تازہ ترین واقعہ میں ایک طالب علم کو چاقو کے وار سے ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
علی گڑھ میں نامعلوم افراد کا مسلم خاندان کے چار افراد پر حملہ
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں نامعلوم افراد نے مسلم خاندان کے چار افراد پر حملہ کردیا۔
-
راجھستان میں کشمیری نوجوان پر ہندو دہشت گردوں کا بہیمانہ تشدد
راجھستان کے شہر الور میں انتہا پسند اور دہشت گرد ہندوؤں نے کشمیری نوجوان پر تشدد کیا اور اسے زنانہ کپڑے پہنا کر گھماتے رہے۔