تحریک عدم اعتماد
-
امریکی کانگریس میں بھونچال، ریپبلیکن اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
تاریخ میں پہلی مرتبہ کانگریس کے اراکین نے اپنے سربراہ کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دیتے ہوئے ان کو اپنے عہدے سے معزول کردیا۔
-
بھارتی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد پارلیمان میں پیش
بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف بھارتی پارلیمان میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا جس کی عمران خان نے منظوری دے دی۔