تجویز
-
بھارت میں مسلم طالبات کے لیے خصوصی کالج قائم کرنے کی تجویز، ہندو تنظیمیں ناراض، احتجاج کی دھمکی
رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت اپنے فیصلے پر آگے بڑھ رہی ہے اور اس نے 2.50 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی مختص کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی اس ماہ کالجوں کا سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں۔
-
کورونا کے خاتمہ کے لئے بہترین تجویز پر 10 ہزار روپیہ انعام کا اعلان
بھارت کی ریاست اترپردیش کی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو شہری عالمی وبا کورونا وائرس سے لڑنے اور ختم کرنے کے لیے بہترین تجویز پیش کرے گا اُسے 10 ہزار روپے بطور انعام دیئے جائیں گے ۔