بیت اللہ الحرام
-
صوبہ اصفہان سے حجاج کا پہلا قافلہ سرزمین وحی کے لئے روانہ
ایرانی صوبہ اصفہان سےحجاج کا پہلا قافلہ اصفہان سے حج بیت اللہ الحرام کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔
-
حج کے منتظمین اور زائرین بیت اللہ کی رہبر معظم سے ملاقات
حج ابراہیمی کے عظیم اجتماع کے سلسلے میں ادارہ حج اور رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندہ دفتر کے عہدیداران اور کارکنان نے اتوار 4 مئی 2025 کی صبح تہران کے حسینہ امام خمینی میں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔