بورڈ آف گورنرز
-
بورڈ آف گورنرز میں مغرب کے سیاسی اقدامات سے سنگین مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، ایران کا انتباہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا: IAEA کے بورڈ آف گورنرز میں بعض حکومتوں کی طرف سے کوئی بھی سیاسی اقدام ایران اور IAEA تعاون کے مکمل تسلسل کے لیے سنگین مسائل پیدا کر سکتا ہے۔
-
ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گونررز کے اجلاس میں ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کے ویانا میں جاری اجلاس میں ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کی ایران سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
ایران کا ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں یورپی ٹرائیکا اور امریکہ کے بیان پر شدید رد عمل
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: افسوس کی بات ہے کہ ایران کے خلاف خاص اہداف اور موقف رکھنے والے بطانیہ، جرمنی، فرانس اور امریکہ نے ایران اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے تکنیکی تعاون کو اپنی سیاسی چال کے طور پر استعمال کیا۔
-
تخفیف اسلحہ کی عالمی کانفرنس؛
ایران کا آئی اے ای اے کے ممکنہ غیر دانشمندانہ فیصلے کے متعلق انتباہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے پر زور دیا کہ وہ سیاسی رویوں کو ترک کر دے اور مارچ میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے آئندہ اجلاس کے کسی بھی ممکنہ غیر دانشمندانہ فیصلے کے متعلق خبردار کیا۔