بلوچستان پ
-
پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب ناگاو میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں داعشی دہشت گردی کا راج/ سبی میں 4 ایف سی اہلکار ہلاک
پاکستان میں داعشی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار ہلاک اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا کیپٹن جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن حیدر عباس جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ/ 4 دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں نے پاکستانی سکیورٹی فورسز حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 10 اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کیچ علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 10 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں ، جبکہ چاغی اور سریاب میں فائرنگ کے دو واقعات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 20 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 3 دہشت گرد اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ لورالائی کے قریب وہابی دہشتگردوں کی جانب سے ایف سی کی گاڑی پر حملے کے بعد جوابی کارروائی میں ایک سکیورٹی اہلکار اور 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے گورنر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سبی کے علاقے سنگن میں وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کردیا، جس میں 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم حملے میں 16 افراد زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم سے حملے میں 16 افراد زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 11 کان کن مزدوروں کو شہید کردیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے ہزارہ سے تعلق رکھنے والے 11 شیعہ کان کن مزدوروں کو اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا کا شکار
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔
-
بلوچستان میں تمام شاپنگ مال، ریسٹوران اور بازاربند
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے تین ہفتوں تک صوبے بھر کے تمام شاپنگ مال، ریسٹوران اور بازاربند کردیئے ہیں۔