برطرفی
-
اخراج کیے گئے فوجی اخبار کے صحافیوں کی پینٹاگون کے خلاف شکایت
اسٹارز اینڈ اسٹرائپس کے ناشر، مدیر اور صحافی نے دعوی کیا کہ انہیں ادارتی آزادی میں حکومتی مداخلت کے خلاف آواز اٹھانے پر برطرف کیا گیا۔
-
یو ایس ایس لینکلن کو درپیش مشکلات کی رپورٹ پر امریکی دفاعی جریدے کے خلاف کاروائی
پینٹاگون نے یو ایس ایس ابراہام لینکن کے عملے کے حالات سے متعلق خبر شائع کرنے پر اسٹارز اینڈ اسٹرائپس کے ناشر، ایڈیٹر اور رپورٹر کے خلاف کارروائی کی۔
-
صہیونی انتہاپسند وزیر کے خلاف عدالتی کارروائی کل سے شروع ہوگی
اسرائیلی اعلی عدالت کل سے بن گویر کی برطرفی کی درخواست پر سماعت شروع کرے گی۔
-
ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قیاس آرائیاں بڑھ گئیں، نیوز ویک
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے خلاف جنگ اور ٹرمپ کے حالیہ متنازع بیانات کے بعد انہیں نااہل قرار دینے سے متعلق بحث میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔