بحرینی عوام
-
بحرین میں قیدیوں کی پچھلے تین دنوں سے بھوک ہڑتال جاری، انسانی حقوق کے نام نہاد عالمی ادارے خاموش
بحرین کی عوامی جماعت جمعیت الوفاق نے ملک میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال مسلسل تیسرے روز بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور قیدیوں میں سے بعض ذہنی اور جسمانی اذیتوں کی شدت سے بے ہوش ہو گئے ہیں۔
-
بحرینی وفد ایران کا دورہ کرے گا
ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں بحرین کا ایک وفد ایران کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
بحرین: نماز جمعہ کے اجتماع میں "مردہ باد اسرائیل" کے نعرے کی گونج + ویڈیو
بحرین کے عوام نے آج جمعہ کی نماز کے دوران دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
شیعہ عالم دین کی بحرین کی جیل میں بھوک ہڑتال کا اعلان
بحرین میں قید عالم دین نے اس ملک میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کی طرف انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ مبذول کرانے کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
بحرینی عوام نیمہ شعبان کیسے مناتے ہیں؟
بحرین میں نیمہ شعبان کی تقریبات کو اس ملک میں اتحاد کی علامت سمجھا جاتا ہے جو ہر سال انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جاتی ہیں۔
-
بحرینیوں کی مزاحمت نے صہیونیوں کی "عید حنوکا" کی تقریب منسوخ کروا دی
بحرین کے دارالحکومت میں زبردست عوامی مظاہرے "عید الانوار" یا "حنوکا" نامی صہیونی سرگرمیوں کے پہلے دور کو منسوخ کرنے کا باعث بنے جبکہ آل خلیفہ حکومت کی اجازت سے منامنہ میں یہ تقریب منائی جانے والی تھی۔
-
غاصب اسرائیلی صدر کے دورۂ بحرین پر بحرینی عوام کا شدید احتجاج جاری+ویڈیو
غاصب صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف آل خلیفہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین نے اسرائیلی صدر کی تصویریں، پتلے اور اسرائیلی پرچم نذر آتش کئے۔