بازار
-
ہمدان کے بازار میں شب یلدا کی مناسبت سے خرید کا سلسلہ جاری
ایران کے عوام ہرسال موسم خزاں کی آخری رات کو "شب یلدا" یا "شب چلہ" کا قدیم تہوار مناتے ہیں جو ایرانی کیلینڈر کے مطابق 30 آذر یا 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی رات کو منایا جاتا ہے۔ قدیم ایرانی تہذیب میں شب یلدا کو تاریکیوں کے مقابلے میں روشنی کی فتح کا تہوار قرار دیا جاتا ہے۔
-
مشہد، بازار میں شب یلدا کے لئے خرید کا سلسلہ جاری
شب یلدا سال کی طولانی ترین شب ہے ایرانی عوام اس رات اپنے خاندان اور رشتہ داروں کے ہمراہ بسر کرتے ہیں۔
-
تہران، سعدی روڈ پر واقع بازار میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
سعدی روڈ پر واقع بازار میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں توبہ و استغفار اور راز و نیاز کیا۔