الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وسیع فائر کوریج، سمندری بارودی سرنگیں اور دفاعی تدابیر کی وجہ سے امریکی منصوبے کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔