بائیڈن
-
بائیڈن نے دھوکہ دہی سے 2020 کا الیکشن جیتا! امریکی تھنک ٹینک کا انکشاف
ایک امریکی کنزرویٹو تھنک ٹینک کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ پوسٹل ووٹوں میں حیران کن حد تک دھوکہ دہی نے 2020 کے امریکی انتخابات میں اس ملک کے سابق صدر کی جیت کو مشکل بنا دیا!
-
رہنما انصاراللہ یمن کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اگر اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو یمن آبنائے باب المندب کو بند کر دے گا
یمن کی تحریک انصاراللہ کی ایک رکن نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کی صورت میں یمنی حکومت آبنائے باب المندب کو بند کردے گی۔
-
یمن بحران کے خاتمے کے بارے میں بائیڈن کے وعدے جھوٹے تھے، امریکی میگزین
امریکی ہفت روزہ دی نیشن نے یمن جنگ کے خاتمے اور اس ملک میں انسانی بحران کے حوالے سے موجودہ امریکی حکومت کے خالی اور جھوٹے وعدوں کی طرف اشارہ کیا۔
-
بائیڈن ایک تباہ کن عالمی ایٹمی جنگ کے درپے ہے، روس
روس کی سلامتی کونسل کے معاون نے ایک بار پھر امریکی صدر جوبائیڈن کے بڑھاپے کا مذاق اڑاتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ یوکرین کی حمایت کر کے ایک "عالمی ایٹمی جنگ" شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ نے نتن یاہو کی بائیڈن سے ملاقات کو عدالتی اصلاحات میں تبدیلی سے مشرط کردیا
عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاوس نے صہیونی وزیراعظم کی صدر جوبائیڈن سے ستمبر میں ملاقات کے لئے اپنی شرط پیش کرتے کہا ہے کہ صہیونی حکومت عدالتی اصلاحات کے منصوبے میں تبدیلی لائے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کا بائیڈن کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل؛
کیا ایرانی خواتین کو امریکی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں سے استثناء حاصل ہے؟
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس ملک کی خواتین سے متعلق، امریکی صدر جوبائیڈن کے مداخلت پسندانہ بیانات پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہماری مائیں اور بہنیں امریکی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں سے آزاد ہیں؟
-
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کی رکن:
بائیڈن امریکی داخلی مسائل میں پھنس چکے ہیں؛ جوہری مذاکرات کی امریکہ کو زیادہ ضرورت ہے
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کی رکن نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہ امریکی صدر اندرونی مسائل کی وجہ سے دباؤ کا شکار ہے اسی لئے امریکہ ہم سے زیادہ مذاکرات کیلئے بےچین ہے۔
-
صرف 33 فیصد امریکی بائیڈن کو دوسری مرتبہ صدر بنانے کے حامی ہیں، تازہ ترین سروے رپورٹ
فوکس نیوز کے مطابق ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ انتخاب کے لیے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔
-
بائیڈن، سعودی جرائم کو نظر انداز کر رہا ہے، ممبر یورپین پارلیمنٹ کی مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو
یورپی پارلیمنٹ کی رکن "کلیئر ڈیلی" نے مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کہاکہ یوکرائن کی جنگ کے بعد سے سعودی عرب کی سودے بازی کی طاقت میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے۔