ایندھن کے ذخائر
-
یورپ گیس کے کم ترین ذخائر کے ساتھ موسم سرما میں داخل ہوگا، عالمی توانائی ایجنسی اے کا انتباہ
عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاتح بیرول نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں گیس کے ذخائر تاریخی طور پر کم سطح پر پہنچ چکے ہیں، جس کے باعث یہ براعظم مزید رسدی رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے میں مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے۔
-
امریکی تیل کے ذخائر 1982ء کے بعد کم ترین سطح پر
امریکہ کے تزویراتی ذخائر میں خام تیل کی مقدار کم ہو کر 282.7 ملین بیرل رہ گئی ہے، جو اکتوبر 1982ء کے بعد کی کم ترین سطح ہے۔
-
امریکہ کے تیل کے اسٹریٹجک ذخائر اکتوبر 1982 کے بعد کم ترین سطح پر پہنچ گئے
امریکی محکمہ توانائی کے مطابق 25 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے اسٹریٹجک تیل کے ذخائر کم ہو کر 28 کروڑ 38 لاکھ بیرل رہ گئے۔