ایران کے صدر نے ازبکستان روانگی کے موقع پر کہا کہ پہلے مرحلے میں ہم باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط کرنے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار اور خطے میں اس کی فعال موجودگی کو عملی بنائیں گے۔