ایران سے گوادر بندرگاہ
-
گوادر کیلیے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی؛ پاکستان ایران کے ایم او یو پر دستخط
پاکستان اور ایران کے درمیان گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔
-
ایران سے گوادر بندرگاہ تک بجلی کی ترسیل کے نئے منصوبے کا افتتاح جلد متوقع
ایران سے گوادر بندرگاہ تک بجلی کی ترسیل کے نئے منصوبے کا افتتاح آنے والے دنوں میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں ہوگا۔