ایران خلائی صنعت
-
ایرانی خلائی پروگرام میں نئے ریکارڈ قائم، 6 خلائی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ
ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ کے مطابق گذشتہ سال میں نئے خلائی ریکارڈز قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال چمران، کوثر اور ہدہد اور فخر جیسے سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجے گئے۔
-
ایرانی سیٹلائٹس "ہدہد" اور "کوثر" کو جلد مدار میں بھیجا جائے گا
ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے مطابق اکتوبر میں "ہد ہد" اور "کوثر" سیٹلائٹس کو روسی اسٹیشن سے زمین کے نچلے مدار میں بھیجنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
-
ایران خلائی صنعت میں ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہوچکا ہے، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے تہران میں ایران کے قومی خلائی ٹیکنالوجی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلائی صنعت میں سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہے۔