ایران اور جنوبی افریقہ
-
جنوبی افریقہ کا فلسطینی عوام کی حمایت میں واضح موقف قابل تعریف ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کی اپنی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں اس ملک کی حکومت اور عوام کے مضبوط اور واضح موقف کی تعریف کی۔
-
ایران اور جنوبی افریقی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، صدر رئیسی کو برکس کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور جنوبی افریقہ کی خاتون وزیر خارجہ نیلڈی پینڈور کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔