ایران آرمینیا
-
یروان میں ایران اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
عراقچی نے آرمینیا کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور آرمینیا کے درمیان تعاون کی دس مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
صدر پزشکیان کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی دس مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔
-
ایران سرحدوں کی تبدیلی اور بیرونی مداخلت کے خلاف رہا ہے، اعلٰی عہدیدار
ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ہم سرحدوں کی تبدیلی اور خطے میں غیروں کی مداخلت کے خلاف ہیں۔