ایرانی یونیورسٹیوں
-
بو علی سینا یونیورسٹی میں شادی کی تقریب
امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر منگل کی شام ہمدان کی بو علی سینا یونیورسٹی میں طالب علم کی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم بین الاقوامی گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
ایرانی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے بین الاقوامی طلباء کے اعزاز میں تقریب یونیورسٹی آف قم میں، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری اور علوم تحقیقات و ٹیکنالوجی کے وزیر زلفی گل کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
عالمی درجہ بندی میں ایران کی یونیورسٹیوں کے رتبے میں بہتری
عالمی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کے مطابق ایران کی یونیورسٹیوں کا رتبہ بہتری کی جانب گامزن ہے۔
-
ایرانی یونیورسٹیوں میں داخلے کے سلسلے میں امتحانات جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف یونیورسٹیوں میں داخلے کے سلسلے میں تمام صوبوں میں امتحانات کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔