ایرانی قونصل جنرل
-
مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہونگے، ایرانی قونصل جنرل
کراچی، ایرانی قونصل خانے میں یوم القدس کی مناسبت سے ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن نوریان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری سے مسلم اقوام میں انتشار کم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر مظالم پر انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش ہیں۔
-
ایرانی قونصل جنرل نے پاک ایران مشترکہ کرنسی کی تجویز دیدی
لاہور پاکستان میں ایران کے قونصل جنرل مہران موحدفر کا کہنا تھا کہ ازبکستان روس و چین سے مشترکہ کرنسی کا سلسلہ چل رہا ہے، ہمارا سعودی عرب سے مسائل کا حل کا فیصلہ دو طرفہ ہے، ایران و چین کی ثالثی کی مدد سے معاہدہ سے تعلقات بہتر ہوئے، ایران کی ہر ملک کے تعلقات پر خاص پالیسی ہے۔
-
لاہور نئے ایرانی قونصل جنرل کی مزار علامہ اقبال پر حاضری
اسلامی جمہوریہ ایران کے لاہور میں نئے تعینات ہونیوالے قونصل جنرل مہران موحدفر نے لاہور میں اپنی ذمہ داریوں کا آغاز شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر کیا۔
-
ایرانی قونصل جنرل کی پاکستانی میڈیا سے گفتگو؛
ایرانی قوم نے ہمیشہ کی طرح ہوشیاری کا ثبوت دیا/ ایرانی عوام ہنگامہ آرائیوں اور بلووں کے مخالف ہیں
پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات ایران کے قونصل جنرل نے گزشتہ روز پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کی۔
-
کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل کی ایرانی قوم سے پاکستانیوں کے لئے امداد کی اپیل
کراچی میں تعینات ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے ٹویٹر کے ذریعے اپنی قوم سے پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے امداد کی اپیل کی۔
-
کراچی میں "خوبصورت ایران" کانفرنس کا انعقاد
پاکستان کے شہر کراچی کے مقامی ہوٹل میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام سیاحت، ثقافت اور ہینڈی کرافٹ سے متعلق دوسری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
کراچی میں سلمان فارسی پارک کا افتتاح/پاک ایران تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم
کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل نے کہا سلمان فارسی پارک کا ایسے وقت میں افتتاح کہ جب ایران اور پاکستان کا مشترکہ اقتصادی کمیشن قائم ہوا ہے، دونوں ملکوں کے اچھے اور دوطرفہ تعلقات، نیز دونوں جانب سے روابط کو فروغ دینے کے عزم کی حکایت کرتا ہے۔